گھڑی خلاف
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں، خلاف سماعت (ساعت وار کی ضد)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں، خلاف سماعت (ساعت وار کی ضد)۔